23-29 ستمبر
زبور 88-89
گیت نمبر 22 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. یہوواہ کی حکمرانی بہترین ہے
(10 منٹ)
یہوواہ کی حکمرانی میں سب کو اِنصاف ملے گا۔ (زبو 89:14؛ م17.06 ص. 22 پ. 5)
یہوواہ کی حکمرانی میں ہر شخص خوش رہے گا۔ (زبو 89:15، 16؛ م17.06 ص. 23 پ. 10-11)
یہوواہ کی حکمرانی ہمیشہ تک رہے گی۔ (زبو 89:34-37؛ م14 15/10 ص. 10 پ. 14)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
-
زبو 89:35-37—چاند ہمیں یہوواہ اور اُس کے وعدوں کے بارے میں کیا یاد دِلاتا ہے؟ (ڈبلیو93 1/1 ص. 32)
-
آپ زبور 88-89 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 89:1-24 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
4. باتچیت شروع کرنا
(3 منٹ) عوامی جگہوں پر گواہی۔ بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 5 نکتہ نمبر 5)
5. باتچیت جاری رکھنا
(4 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی۔ پوچھیں کہ کیا آپ دِکھا سکتے ہیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
6. اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا
(5 منٹ) تقریر۔کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 1-2—موضوع: بائبل میں کس طرح کی معلومات دی گئی ہے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
گیت نمبر 94
7. یہوواہ کے معیار بہترین ہیں
(10 منٹ) باتچیت۔
آج بہت سے لوگ کو لگتا ہے کہ شادی اور سیکس کے بارے میں خدا کے معیار بہت سخت، پُرانے اور دقیانوسی ہیں۔ کیا آپ کو اِس بات پر پکا یقین ہے کہ خدا کے معیاروں کے مطابق زندگی گزارنے میں آپ کی بھلائی ہے؟—یس 48:17، 18؛ روم 12:2۔
-
ہمیں صحیح اور غلط کے حوالے سے اِس دُنیا کے معیاروں پر بھروسا کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ (یر 10:23؛ 17:9؛ 2کُر 11:13-15؛ اِفِس 4:18، 19)
-
ہمیں صحیح اور غلط کے حوالے سے خدا کے بنائے معیاروں پر بھروسا کیوں کرنا چاہیے؟ (یوح 3:16؛ روم 11:33؛ طِط 1:2)
پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ صحیح اور غلط کے حوالے سے خدا کے معیاروں کے مطابق نہیں چلتے، وہ ”خدا کی بادشاہت کے وارث نہیں ہوں گے۔“ (1کُر 6:9، 10) لیکن کیا ہمیں صرف اِسی وجہ سے خدا کے معیاروں کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے؟
یہ ویڈیو چلائیں: ”ایمان کی ٹھوس وجوہات—اپنے معیاروں کی بجائے خدا کے معیاروں پر چلنے کا فیصلہ۔“ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:
-
صحیح اور غلط کے حوالے سے خدا کے معیاروں کے مطابق چلنے سے ہماری حفاظت کیسے ہوتی ہے؟
8. مقامی ضروریات
(5 منٹ)
9. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، ص. 6، 7