دیگر مضامین
دیگر مضامین
● کونسے سات اصول شادی کو کامیاب بنانے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟ صفحہ ۳-۹ کو دیکھیں۔
● اکیلے باپ یا ماں کیسے کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں؟ صفحہ ۲۶، ۲۷ کو دیکھیں۔
● جب والدین میں طلاق ہو جاتی ہے تو بچوں کو اِس صورتحال سے نپٹنے میں کیسے مدد دی جا سکتی ہے؟ صفحہ ۱۸-۲۱ کو دیکھیں۔
خاندانی زندگی کے بارے میں یہ محض چند ایسے سوال ہیں جن پر ”جاگو!“ کے اِس خاص شمارے میں بات کی گئی ہے۔
اگر آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اِس کوپن کو پُر کر کے اِس پر درج پتے یا اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کریں۔
□ برائےمہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔
□ برائےمہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔