جاگو! اکتوبر 2014ء | مسلسل تھکاوٹ سے کیسے نپٹا جائے؟
ملازمت سے ہونے والی مسلسل تھکاوٹ آپ کو بیمار اور بیزار کر سکتی ہے۔ اِس سے بچنے کے لیے آپ کیا کر سکتے ہیں؟
عالمی اُفق
یہ اِن موضوعات کے بارے میں ہے: ایک قانون جس کے مطابق بچوں کو اپنے بوڑھے ماںباپ کا خیال رکھنا ہوگا؛ دُنیابھر میں عورتوں پر تشدد کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ چیزوں میں ملاوٹ
سرِورق کا موضوع
مسلسل تھکاوٹ سے کیسے نپٹا جائے؟
چار اِقدام پر عمل کرنے سے آپ ملازمت کی وجہ سے تھکن سے بے حال ہونے سے بچ سکتے ہیں۔
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
فون پر میسج کرنے کے آداب
کیا بات کاٹ کر میسج پڑھنا بُری بات ہے؟ یا کیا میسج کو نظرانداز کرکے اپنی باتچیت جاری رکھنا بُری بات ہے؟
ذیابیطس—آپ اِس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
ذیابیطس—آپ اِس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
’پرندوں پر غور کریں‘
یسوع مسیح نے پرندوں کی مثال دے کر کیا سبق سکھایا؟
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
مُنہ سے بچے پیدا کرنے والی مینڈکی کا تولیدی نظام
اِرتقا کو ماننے والا ایک سائنسدان یہ کیوں کہتا ہے کہ اِس مینڈکی کے تولیدی نظام کا آہستہآہستہ وجود میں آنا ناممکن تھا؟