جاگو! اپریل 2015ء | زندگی کیسے وجود میں آئی؟‏

کیا سائنس پر یقین رکھنے والا ہر شخص اِرتقا کے نظریے کو مانتا ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

زندگی کیسے وجود میں آئی؟‏

سائنس پر یقین رکھنے والے کچھ لوگوں کو یہ ماننا مشکل کیوں لگتا ہے کہ زندگی اِرتقا کے ذریعے وجود میں آئی؟‏

سرِورق کا موضوع

دو اہم سوال

خود فیصلہ کریں کہ آیا زندگی کی اِبتدا کے بارے میں اِرتقا کا نظریہ جو کچھ بتاتا ہے،‏ آپ اُس سے مطمئن ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

اِطمینان‌بخش جواب

خدا کے وجود سے سخت اِنکار کرنے والے سائنس‌دان کو یہ یقین کیوں ہو گیا کہ زندگی کو ایک اعلیٰ ہستی نے بنایا ہے؟‏

عالمی اُفق

صحت پر ایک نظر

حالیہ تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ پاک کلام میں صحت کے متعلق جو کچھ بتایا گیا ہے،‏ وہ بالکل درست ہے۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

ساس سُسر کے ساتھ تعلقات

سُسرالیوں کی طرف سے ہونے والے مسئلوں سے نپٹنے کے لیے تین مشوروں پر عمل کریں اور یوں اپنی ازدواجی زندگی میں دراڑ پڑنے نہ دیں۔‏

تازہ ہوا اور سورج کی روشنی—‏قدرتی اینٹی‌بائیوٹکس

جدید تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ اُنیسویں صدی میں علاج کا جو طریقہ اپنایا گیا،‏ وہ درست ہے۔‏

اِنٹرویو

ایک پادری نے اپنا چرچ کیوں چھوڑ دیا؟‏

دیکھیں کہ انٹونیو ڈیلا گوٹا نے خدا کو ڈھونڈنے کے لیے اُنہوں نے کیا کیا کوششیں کیں۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

جُوئےبازی

کیا جُوئےبازی محض ایک کھیل ہے؟‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

شہد کا چھتّا

شہد کی مکھیاں اپنے چھتوں میں مسدس شکل کے خانے بناتی ہیں جن میں کافی گنجائش ہوتی ہے۔‏ 1999ء میں ریاضی دانوں نے ثابت کِیا کہ اِس شکل کے خانے واقعی دوسری شکلوں کے خانوں سے بہتر ہوتے ہیں۔‏

مزید مضامین

دل سے معاف کریں

اگر کسی سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟‏