جاگو! اکتوبر 2015ء | کیا پیسہ ہی سب کچھ ہے؟
لوگ پیسے کو حد سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ لیکن پیسوں کے بارے میں درست نظریہ کیا ہے؟
سرِورق کا موضوع
کیا پیسہ ہی سب کچھ ہے؟
دیکھیں کہ پیسے کو حد سے زیادہ اہمیت دینے سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
عالمی اُفق
مشرقِ وسطیٰ پر ایک نظر
دُنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کی کچھ ایسی چیزیں دریافت ہوئی ہیں جن سے پاک کلام میں درج باتوں کی تصدیق ہوتی ہے۔
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
معافی مانگنا سیکھیں
دیکھیں کہ سوری کہنے سے ازدواجی بندھن پر کیا اثر ہوتا ہے۔
ملیریا—کیا بچاؤ ممکن ہے؟
اگر آپ ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں یا جانے والے ہیں جہاں ملیریا عام ہے تو آپ اپنا بچاؤ کیسے کر سکتے ہیں؟
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
مگرمچھ کا جبڑا
مگرمچھ کا جبڑا بہت ہی طاقتور ہوتا ہے لیکن اِس کے ساتھ ساتھ یہ بہت ہی حساس بھی ہے۔ دیکھیں کہ ایسا کیوں ہے۔
مزید مضامین
”یہوواہ ... نے سب چیزیں بنائی ہیں“
کیا آپ کو پتہ ہے کہ خدا نے سب سے پہلے کیا بنایا؟ راجو کے ساتھ مل کر دیکھیں کہ یہوواہ نے چیزوں کو کس ترتیب سے بنایا۔