مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2015ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 28 ستمبر سے لے کر 25 اکتوبر 2015ء میں کِیا جائے گا۔‏

آپ بیتی

‏”‏بےشمار جزیرے خوشی منائیں“‏

جیفری جیکسن کی آپ‌بیتی پڑھیں۔‏ وہ یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی کے رُکن ہیں۔‏

یہوواہ کی لازوال محبت پر غور کریں

آپ اِس بات پر اِعتماد کیسے بڑھا سکتے ہیں کہ خدا مشکل وقت میں آپ کا ساتھ دیتا ہے؟‏

خاتمے کے منتظر رہیں

ہمارے پاس دو ٹھوس وجوہات ہیں جن کی بِنا پر ہمیں دُنیا کے خاتمے کا منتظر رہنا چاہیے۔‏

ابھی سے نئی دُنیا میں رہنے کی تیاری کریں

خدا کے بندے بڑی حد تک اُن لوگوں کی طرح ہیں جو کسی دوسرے ملک منتقل ہوتے ہیں۔‏

آخری زمانے میں سوچ سمجھ کر دوست بنائیں

آپ کے دوست آپ پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں۔‏ لیکن یاد رکھیں کہ آپ کے دوست صرف وہی نہیں جن کے ساتھ آپ وقت گزارتے ہیں۔‏

ہم یوانہ کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

اُنہوں نے یسوع مسیح کے ساتھ جانے کے لیے اپنے روزمرہ معمول میں کیا تبدیلیاں کیں؟‏

یادوں کے ذخیرے سے

‏”‏یہوواہ آپ کو سچائی سیکھنے کے لیے فرانس لایا ہے“‏

1919ء میں فرانس اور پولینڈ کے درمیان یہ معاہدہ ہوا کہ دونوں ملکوں کے شہری فرانس یا پولینڈ میں رہائش اِختیار کر سکتے ہیں۔‏ اِس معاہدے کے بڑے حیران‌کُن نتیجے نکلے۔‏