مینارِنگہبانی اکتوبر 2014ء | آخر کیوں؟ اچھے لوگوں پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟
کیا مصیبتوں کا ذمےدار خدا ہے؟ کی اِن کا سبب کرما ہے؟ کیا ہم بُرائی اور دُکھ تکلیف سے بچ سکتے ہیں؟
سرِورق کا موضوع
مصیبتوں کی بھرمار
اگر ایک قادرِمطلق خدا ہے تو وہ اچھے لوگوں کو مصیبتوں سے کیوں نہیں بچاتا؟
سرِورق کا موضوع
اچھے لوگوں پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟
اِنسان مصیبتوں اور بُرائی کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ پاک کلام میں اِس کی تین وجوہات بتائی گئی ہیں۔
سرِورق کا موضوع
مصیبتوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟
کیا آپ ایک ایسی دُنیا میں رہنا چاہتے ہیں جس میں اچھے لوگ مصیبتوں کا شکار نہیں ہوں گے؟
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
”ذرا وہ خواب تو سنو جو مَیں نے دیکھا ہے“
جو لوگ سوتیلے ماں باپ، بہن بھائیوں یا بچوں کے ساتھ رہتے ہیں، وہ یوسف کے خاندان سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
والدین کو بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے؟
بچوں کی اچھی تربیت کرنے کے لیے محبت اور سمجھداری سے کام لیں اور اپنی بات کے پکے رہیں۔
پاک کلام سے متعلق سوالوجواب
کیا ہمیں فرشتوں سے دُعا کرنی چاہیے؟