مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سنگ چل یاہ کے ہر پَل

سنگ چل یاہ کے ہر پَل
  1. 1.‏ کرنا تو ہے

    بہت کچھ، ہے خواہش یہ

    مگر دو پَل کی بھی فرصت نہیں

    پر وقت کو خرید، ہے اہم یہ

    دیکھ وقت کی نزاکت

    نہ کر اِسے ضائع

    ہر روز وقت تُو نکال یاہ کے لیے

    سنگ چل یاہ کے ہر پَل

  2. 2.‏ وقت کے ساتھ

    رشتے ہوتے ہیں مضبوط

    گر یاہ کو وقت دوں، سنگ اُس کے چلوں

    خوش ہوگا وہ پھر مجھ سے

    تو پھر چل

    دیکھ وقت کی نزاکت

    نہ کر اِسے ضائع

    ہر روز وقت تُو نکال یاہ کے لیے

    سنگ چل یاہ کے ہر پَل

    دو پَل

    کی یہ زندگی نہیں

    دو پَل

    مَیں یہ ہوگی اَور بھی حسیں

    ہوگی یہ دُنیا نئی

    ہر پَل

    ہر پَل

    چل ہر پَل

    دیکھ وقت کی نزاکت

    نہ کر اِسے ضائع

    ہر روز وقت تُو نکال یاہ کے لیے

    سنگ چل یاہ کے ہر پَل

    ہر پَل

    ہر پَل

    ہر پَل

    ہر پَل

    ہر پَل

    ہر پَل

    ہر پَل

    ہر پَل