اِتوار
”پھر خاتمہ آئے گا۔“—متی 24:14
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 84 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: اُن لوگوں کی طرح بنیں جو خوشخبری پر ایمان رکھتے تھے
-
• زِکریاہ (عبرانیوں 12:5، 6)
-
• الیشبع (1-تھسلُنیکیوں 5:11)
-
• مریم (زبور 77:12)
-
• یوسف (اَمثال 1:5)
-
• شمعون اور حناہ (1-تواریخ 16:34)
-
• یسوع (یوحنا 8:31، 32)
-
-
05:11 گیت نمبر 65 اور اِعلانات
-
15:11 عوامی تقریر: ہمیں بُری خبروں سے کیوں نہیں ڈرنا چاہیے؟ (زبور 112:1-10)
-
45:11 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
-
15:12 گیت نمبر 61 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 122
-
50:1 ڈرامے کے انداز میں پاک کلام کی ریکارڈنگ: ”اب اَور دیر نہیں ہوگی“ (مُکاشفہ 10:6)
-
20:2 گیت نمبر 126 اِعلانات
-
30:2 آپ نے کیا سیکھا ہے؟
-
40:2 ’خوشخبری کو تھامے رکھیں‘—کیوں اور کیسے؟ (1-کُرنتھیوں 2:16؛ 15:1، 2، 58؛ مرقس 6:30-34)
-
30:3 نیا گانا اور اِختتامی دُعا