ہمیں خوشخبری سنانے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی
صبح کا پروگرام
-
40:9 موسیقی
-
50:9 گیت نمبر 67 اور دُعا
-
00:10 ہمیں ”خوشخبری سنانے میں کوئی شرمندگی“ کیوں نہیں ہوتی؟
-
15:10 خوشخبری کے حق میں بولنا
-
30:10 ایک ایسے خادم بنیں ”جسے اپنے کاموں کی وجہ سے شرمندہ نہ ہونا پڑے“
-
55:10 گیت نمبر 73 اور اِعلانات
-
05:11 یہوواہ کی طاقت پر بھروسا رکھیں اور محبت اور سمجھداری دِکھائیں
-
35:11 بپتسمے کی تقریر: ’خوشخبری پر عمل کرتے رہیں‘
-
05:12 گیت نمبر 75
دوپہر کا پروگرام
-
20:1 موسیقی
-
30:1 گیت نمبر 77
-
35:1 تجربات
-
45:1 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
-
15:2 تقریروں کا سلسلہ: ہم شرمندگی محسوس نہیں کرتے . . .
-
• چالچلن کے حوالے سے یہوواہ کے معیاروں کی وجہ سے
-
• خدا کی بادشاہت کی وجہ سے
-
• خدا کے نمائندوں کی وجہ سے
-
-
00:3 گیت نمبر 40 اور اِعلانات
-
10:3 ’یہوواہ پر فخر کریں‘
-
55:3 گیت نمبر 7 اور دُعا